مچھروں کی مصیبت انسان کے لئے ایک بہت بڑی مصیبت ہے۔ جس کا آج تک پوری دنیا میں کسی نے پوری طرح سے
بچنے کا طریقہ نہیں نکالا، جو کے انسانوں کو بہت تکلیف دیتی ہیں۔ اور ان کے کاٹنے کا انصاف بھی بلکل برابر ہے
یعنی کسی کو کم تو کسی زیادہ کاٹنا ہیں مگر کاٹنا ضرور ہے۔لیکن اس سے بچنے کا کوئی بھی طریقہ نہیں معلوم ہے۔
اب جیسے موسم تبدیل ہورہا ہے،مچھروں کو ہمارے بارے میں سب معلوم ہیں آسٹریلوی سائنسدان ڈاکٹر کیمرون نے
مچھروں کی نفسیات پر تحقیق کری اور کچھ دلچسپ نتیجہ نکالا ہے، رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر کیمرون کا کہنا ہے ۔
اگر یہ بات سچ ہے تو مچھر کچھ لوگوں کو باقی لوگوں سے بہت زیادہ پہچانتے ہیں، ان کا تعلق ان کے جسم کے
مخصوص بو، درجہ حرارت اور ان کی جنس سے ہے۔
یہ بھی پڑھیئے Honey For Health
ڈاکٹر کیمرون نے مزید بتایا کے مچھر سے اتنی آسانی سے بچنا نا ممکن ہے جب تک ان سے بچنے کے لئے کچھ ضروری
اقدام نہ کیا ہو، بدلتے موسم میں ضروری ہے پورے جسم کو چھپانے والے لباس پہنا کرےاور صبح اور شام کے وقت
خاص طور پر خیال رکھا کرے کسی ایسی جگہ جانے سے گریز کرے جہاں بہت زیادہ پودے یا درخت یا پارک وغیرہ
میں سیر کے لئے نہیں جانا چاہیئےاور اپنے گھر میں ایسی جگہ ہو جہاں پانی جمع ہو جس میں مچھر جمع ہوتے ہو۔
ایسی جگہ کو چھپالے اور رات کو سوتے وقت مچھروں سے محفوظ رکھنے والے لوشن لگالے یا مچھر بگانے کے
لئے مچھر بتی لگالیا کرے۔
یہ بھی پڑھیئے Eating Tomatoes Benefits For Stomach Cancer
ڈاکٹر کیمرون نے بتایا کے مچھر ہمارے سے خارج ہونے والی گیس کاربن ڈائی آکسائیڈ اور جسم کی مخصوص بو سے
ہمارا پتہ لگا لیتے ہیں کسی بھی شخص کے جسم سے اگر بو یا درجہ حرارت زیادہ ہو تو مچھر اس شخص کی طرف
جاتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment