نیویارک:ٹماٹر میں بہت ہی اہم اشیا پائی گئی ہے۔جس میں بہت سی بیماریوں کا عللاج موجود ہیں۔ لیکن اب
ایک نئی تحقیق سے یہ خبر سامنے آئی ہے۔ کے ٹماٹر معدے کے کینسر سے بچاو کے لئے بھی مفید ہے۔
ماہرین کے مطابق ٹماٹر کھانے سے پیٹ کے کینسر کا علاج اور بچاو ممکن ہے۔ آمریکا اور اٹلی کے
سائنسدانوں کا کہنا ہیں۔ 2 قسم کے ٹماٹر مرزانو اور کورباینو سے صرف پیٹ کے کینسر کو روکا جا سکاتا ہے۔
ٹماٹروں میں پہلے سے بہت سی اہم اشیاؑ موجود ہوتی ہیں۔
فلاڈیلفیا کے ٹیمپل یونیورسٹی میں سبارو انسٹیٹیوٹ کے مالیکیولر میڈیسن کے سربراہ پروفیسر اینٹونیوگیورڈانو
کی تحقیق جرنل کے سیلولر فزیالوجی میں شایع کرائی ہے۔ جس میں ماہرین کے مطابق معدے کے کینسر اور گیسڑک
کینسر کے بارے میں کہا گیا۔ کہ ٹماٹر میں سرخ رنگ کےپھیلے ارو میں ایک اجزاؑ لائسوپین کینسر کے خلاف
جنگ کرتا ہے۔
No comments:
Post a Comment