پرا ئیو یسی پالیسی

پرا ئیو یسی پالیسی


نجی معلومات کی پالیسی

آپ کے متعلق حاصل کی گئیں نجی معلومات کے بارے میں ہماری پالیسی درج زیل ہے۔

وزیٹر کے بارے میں معلومات

کوکیز کیا ہے؟

سولہ سال سے کم عمر کے انٹرنیٹ اسعمال کرنے والے

اپنے کوکیز کو کیسے دیکھا جائے؟

وزیٹر کے بارے میں معلومات


آپ جب بھی ہماری ویب سائٹ پر آئیں گے تو آپ جن صفحات تک پہنچیں گے وہ کوکیز سمیت
آپ کے کمپیوٹر پر ڈاون لوڈ ہوجائیں گے۔ (مزید معلومات کے لئے کوکیز والے پوئنٹ پر ملاحظہ فرمائیں)۔اگر
تمام نہیں تو زیادہ تر ویب سائٹس کوکیز استعمال کرتی ہیں کیونکہ کوکیز ویب سائٹ شائع کرنے والے کو
مفید کام سر انجام دینے میں مدد فراہم کرتی ہیں جیسے کہ یہ معلوم کرنا کہ کسی کمپیوٹر یا اسے استعمال کرنے
والے نے پہلے اس ویب سائٹ کو وزٹ کیا ہے ہا نہیں۔ بار بار اس ویب سائٹ کو وزٹ کرنے والے کمپیوٹر میں
دیکھا جاتا ہے کہ آیا اس کمپیوٹر پر پہلے سے اس سائٹ کے حوالے سے کوئی ککی موجود ہے یا نہیں جو آپ کے
پچھلے وزٹ کے دوران آپ کے کمپیوٹر میں داخل کی گئی تھی۔

کوکیز کا مقصد کمپیوٹر استعمال کرنے والے کے متعلق مفید معلومات فراہم کرنا ہوتا ہے جو ویب سائٹ بنانے
والوں کو اپنی خدمات کو ان کی ضروریات کے مطابق بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتی ہیں اور استعمال کرنے
والے کے پروفائل کو تجزیہ کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ 

ریڈ شیرف انٹرنیٹ کے استعمال اور رائے شماری کرنے والی کمپنی ہے جو ہمارے لیے ہماری
ویب سائٹ پر آنے والوں کے بارے میں غیر نجی معلومات ان کوکیز اور کوڈ کے زریعے اکٹھا کرتی ہے جو ہماری
سائٹ میں ایم بیڈڈ ہوتی ہیں۔ یہ کوکیز اوت کوڈ دونوں ایسے غیر نجی اعداد و شمار فراہم کرتے ہیں جیسے کہ
استعمال کرنے والا کن مختلف پیچز تک گیا، کتنی دیر تک ان پر رہا،کن کن پیچز اور راستوں سے گزرتے ہوئے
کسی پیج تک پہنچا اتعمال کرنے والوں کی سکرین سیٹنگ کیا ہے اور اسی طرح کی دیگر عمومی معلومات اس سے
اس سائٹ تک آنے والوں کے لیے اپنی خدمات کو بہتر سے بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔

اگر ریڈ شیرف کی کوکیز اپنے سسٹم پر نہیں چا ہتے تو آپ اپنے کوکیز کوڈ کو کیسے دیکھا جائے؟کے تریقہ کار
کے تحت ایسا کر سکتے ہیں، ہماری ویب سائٹ پر موجود ایم بیڈڈ کو ڈ کے بارے میں براہ راست ریڈ شیرف سے درج 
زیل ای میل کے پتے پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
privacy@redsheriff.com

کوکیز کیا ہیں؟


جب آپ کسی بھی ویب سائٹ میں داخل ہوتے ہیں تو آپ کے کمپیوٹر کو خود کار طور پر کوکیز جاری کردی جاتی
ہیں۔ کوکیز ایسی ٹیکسٹ فائلز پر مشتمل ہوتی ہیں جن کے زریعے ہمارا سرور آپ کے کمپیوٹر کی شناخت کرتا ہے۔
کوکیز بزات خود مختلف استعمال کرنے ولوں کی شناخت نہیں کرتیں بلکہ ان کا کام صرف کمپیوٹر کی شناخت تک ہی 
محدود ہوتا ہے۔ یہ کوکیز زیادہ تر سائٹس جاری کرتی ہیں جس کا مقصد ان کی سائٹ پر ٓانے والی ٹریفک کے بارے میں
اعدادوشمار اور معلومات کا حصول ہوتا ہے۔

کوکیز بزات خود صرف سائٹ کے ان حصوں اور دورانیے کے بارے میں ہی ریکارڈ جمع کر پاتی ہیں جن تک
کوئی کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کو مکمل اختیار حاصل ہوتا ہے کہ وہ اپنے کمپیوٹر کی سیٹنگ میں ان کوکیز اطلاع کے 
اندر آنے سے مکمل طور پر روک دیں اندر آنے دینے سے پہلے مطلع طور پر ضروری قرار دیں یا کمپیوٹر میں آنے سے 
مکمل طور پر روک دیں تاہم کوکیز کو مکمل طور پر روکنے کا مطلب یہ بھی ہے کہ کچھ ویب سائٹس پر خؒاص طرح کے پیچز
تک آپ رسائی حا صل نہیں کر پائیں گے۔

اگر آپ کے کمپیوٹر کی سیٹنگ کوکیز مسترد نہیں کررہی تو بھی آپ نا معلوم کمپیوٹر کے طور پر ہماری ویب سائٹ براوز 
کرسکتے ہیں ۔

سولہ سال اور اس سے کم عمر کے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے


اگر آپ کی عمر سولہ سال یا اس سے کم ہے تو آپ کے لئے پیوپلز ڈیلی پاکستان کو نجی معلومات فراہم کرنے سے پہلے اپنے
والدین یا سر پرست کی اجازت حاصل کرنا لازمی ہے۔ اس اجازت کے بغیر آپ ہمیں اپنے بارے میں نجی معلومات
نہیں بھیج سکتے۔

اپنے کوکیز کوڈ کیسے دیکھیں


کسی بھی کوکی پر کلک کرکے اسے کھول لیں۔ آپ کو اس میں بہت سارا متن حروف اور اعداد کی شکل میں
نظر آئے گا۔ یہ نمبر آپ کا شناختی کارڈ ہیں جسے صرف وہ سرور دیکھ سکتا ہے جس نے یہ کوکی آپ کئے
 کمپیوٹر کو جاری ہے۔


No comments:

Post a Comment