Wednesday 5 July 2017

Honey For Health

Honey Image

واشنگٹن: آمریکی ماہرین شہد کا استعمال دل کے دورے سے محفوظ رکھنے میں مددگار ہوتا ہے۔ واشنگٹن یونیورسٹی کے 
سائنسدانوں کے مطابق شہد میں قدرتی میٹھاپن، دل کے رگوں میں جمع خطرناک مادے کو بڑھنے سے روکنے میں مدد
دیتا ہے۔ اور دل کے دورے سے محفوظ رکھتا ہے۔

سگریٹ ،تمباکو، اور کئی ایسی قسم کی عادتوں سے دل کی رگوں میں لچک ختم ہوجاتی ہیں اور ان میں سخت پیلے رنگ کا 
مادہ بننا شروع ہوجاتا ہے، جس کو پلاک کہتے ہے۔ جو کے دل میں خون کی روانی کو روکتا ہے جو دل کی بیماریاں اور موت 
کا سبب بن سکتا ہے۔ شہد میں موجود قدرتی میٹھاس ٹریھیلوز رگوں میں جمع ہونے والی چربی کی شرح کو 30 فیصد تک کم کر سکتا ہے۔  

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ شہد پروٹین کو سرگرم کرتا ہے جو کے جسم کے قدرتی دفائی نظام اور رگوں سے گندگی
صاف کرنے میں مدد کرتی ہے۔

No comments:

Post a Comment