کینوکا موسم واپس آگیا ہیں یہ پھل سب لوگوں کو بہت زیادہ پسند ہے اس پھل میں صرف 85کیلوریز ہوتا ہے اور چربی
کولیسٹرول یا سوڈیم تو بلکل نہیں ہوتا، اسی وجہ سے اس پھل کا طبی فائدہ بھی ہے۔
وٹامن سی سے بھرپور یہ پھل جلد کے لئے بہتر ثابت ہوتا ہے، کولیسٹرو؛ لیول، دل کی صحت اور کینسر سے بھی تحفظ
دیتا ہے۔ اکثر رسدار پھلوں میں وٹامن سی کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہیں اور کینو بھی اس پھلوں میں شامل ہے، وٹامن سی
خلیوں کا جسم میں گردش کرنے والا جزن یعنی فری ریڈیکلز سے تحفظ فراہم کرنے میں مدد دیتا ہے،یہی فری ریڈیکلز کینسر
اور دل کے مرض وغیرہ کا سبب بن سکتا ہیں۔
اور اسی طرح مالٹا جسمانی دفاعی نظام کو مضبوط کرتا ہے اور انفیکشن ،کھانسی،نزلہ زکام وغیرہ سے بھی محفوظ رکھتا
ہے وٹامن سی جلد کو جوان اور خوبصورت رکھنے میں مدد دیتا ہے،اور سورج کی روشنی اور آلودگی کے سبب جلد پر
ہونے والے نقصانات کے خلاف مزاحمت کرتا ہے، جہاں پر کولیگن کی نالی ہارمون کی پیداوار کے لئے اہم ترین ہے
سنتری میں موجود فائبر کولیسٹرول کی سطح میں امکانی طور پرکمی کرتا ہے کیونکہ یہ معدے میں موجود کولیسٹرول
کو جسم سے ختم کرتا ہے۔
یہ بھی پڑھیئے How To Clean Lungs From Smoking Damage
ایک تحقیق کے مطابق اس مہینے میں کینو کا رس پینے سے جسم میں کولیسٹرول کی سطح میں نمایاں کمی کرتا ہے کینو
میں وٹامن سی،فائبر،پوٹاشیم اور کولین موجود ہوتا ہے اور یہ سب دل کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے پوٹاشیم اس طرح
منرل ہے جو کہ جسم میں الیکٹرک سٹی یا برقی رو کے بہاو کو برقرار رکھتا ہے اس کی کمی دل کی دھڑکن میں بھی ترتیبی
کا سبب بنتا ہے۔
ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کے اگر روزانہ 4069ملی گرام پوٹاشیم کا استعمال دل کے مرض کی وجہ سے موت کو 49فیصد
سے کم کرنے میں مدد دیتا ہے، اسی طرح پوٹاشیم بلڈ پریشر میں کمی سے فالج سے بھی تحفظ دیتا ہے اور مالٹوں میں موجود
مختلف اجزا شریانوں کی مختلف خطرات کو کم کرتا ہے۔ فائبر سے بھرپور ہونے کے سبب مالٹا ٹائپ ون شوگر کے شکار
لوگوں میں بلڈ شوگر لیول کم کرنے میں مدد دیتا ہے، جس سے ٹائپ ون کے مریضون میں بلڈ شوگر اور انسولین کے لیول
کو بہتر کرتا ہے،آمریکا میں زیابیطس ایسوسی ایشن نے مالٹوں کو شوگر کے شکار لوگوں کے لئے سپر فوڈ کی فہرست
میں شامل کیا ہے۔
No comments:
Post a Comment