لاہور: آسی سی ٹی ٹوئٹی رینکنگ میں محد رضوان ٹاپ 10 میں شامل ہو گئے۔
آ سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں محد رضوان ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے ،ڈیوڈ مالان بدستور پہلے نمبر پر، ایرون فنچ دوسرے،
بابر اعظم تیسرے،ڈیوڈ کونوی چوتھے،ویراٹ کوہلی پانچویں،ریسی وین ڈروڈوسین چھٹے،لوکیش راہول ساتوے، گلین میکسویل
آٹھوے،مارٹن گپٹل نوے،اور اس سال کے ٹاپ اسکور میں محد رضوان 10نمبر میں شامل ہوگئے ہے۔
ٹاپ 10 بالرز میں کوئی بھی پاکستانی شامل نہیں،تبریز شمسی پہلے نمبرپر ہے،راشد خآن 2،ایشٹن اگار 3 پوزیشن پر ہے،ٹاپ
آل راونڈر میں محد نبی،سکیب الحسن اور گلین میکسویل شامل ہے۔
No comments:
Post a Comment