Sunday, 9 May 2021

Big Chinese Rocket Segment Craches Into Indian Ocean

chines rocket

دنیا بڑی تباہی سے بچ گئی چین کا بے قابو راکٹ جزائے مالدیپ کے قریب کر گیا واضح نہیں ہو سکا کہ راکٹ کاملبع مالدیپ کے کسی جزیرے پر بھی گرا ہے یا نہیں تاہم راکٹ کا زیادہ تر حصہ خلا میں جل گیا تھا 

 چین کے خلائی انتظامیہ نے راکٹ کرنے کی تصدیق کردی ہے چین کی طرف سے خلا میں بھیجے گئےراکٹ لانگ  بے قابو ہونے پر روسی اسپیس ایجنسی کی جانب سے چین کے بے قابو راکٹ   کے گرنے کی ممکنہ مقامات کا نقشہ جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق چین کا بے قابو راکٹ   لانگ مارچ پایف امریکہ افریقہ اور آسٹریلیا میں بھی گر سکتا تھا اس حوالہ سے جنوبی ایشیا کے ممالک کو بھی خبردار کیا گیا تھا اس سلسلے میں اب یہ پیش رفت سامنے آئی ہے کہ چین کے بے قابو راکٹ کا ملبہ جزائے مالدیب کے قریب   بحر ہند میں گر گیا ہے تاہم یہ تو واضح نہیں ہو سکا کہ راکٹ کا ملبعہ مالدیب کے  کسی جزیرے پر گرا ہے یا نہیں تاہم راکٹ  کے ملبعہ کا زیادہ تر حصہ خلا میں جل گیا تھا

 واضح رہے کے چین کی طرف سے  پچھلے ہفتے 29اپریل  کو چین نے خلا میں اپنا علیحدہ خلائی سٹیشن تعمیر کرنے کے  لیے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے اپنا راکٹ خلا کی طرف روانہ کیا تھا لانگ مارچ نامی  سب سے بڑاراکٹ تیان جو  امریکی حکام کو لے کر جمعرات کو خلائی سفر پر روانہ ہوا تھا یہ مشن چین کے جنوبی جزیرے ہائی نان  پر قائم خلائی مرکز سے اپنے سفر پر روانہ ہواچین کی  خواہش ہے کہ اسٹیشن کی تعمیر اگلے سال کے آخر تک مکمل ہوجائے بتایا گیا کہ جب یہ واپس  زمین کی طرف آ رہا تھا تو خلا میں بے قابو ہو گیا اس حوالے سے امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ چین کے بے قابو راکٹ لانگ مارچ کو مار گرانے کا منصوبہ نہیں ہم بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن نہیں کریں گے ۔ 


 

No comments:

Post a Comment