کراچی:تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کے استعفیٰ کے بعد خالی سیٹ این اے249 میں جاری
انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری تھا۔
پولنگ صبح 6 بجے شروع ہوا جو کے کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہا۔ سندھ حکومت
نے این اے 249 حلقہ میں انتخانات ہونے تک کاروبار بند رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ ووٹر کے سہولت
کے لئے این اے 249 کراچی ضلع غربی میں چھٹی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا تھا۔
این اے 240میں آج بڑی تعداد میں انتخابات کے مرکز میں لوگ موجود تھے یہ پہلا الیشن تھا جس میں
تمام بڑی سیاسی پارٹیاں جیتنے کے لئے پر امید تھی اور انکا داعویٰ بھی تھا کے 2 سیاسی پارٹیوں کے
انتخابات مہم کے دوران صرف ان کو اپنی جیت کے لئے اور مخالف پارٹیوں کو شکست دینے پر توجہ
تھی۔
انتخآبات میں ابھی تک ایک پیپلزپارٹی،مسلم لیگ ن،ایم کیوایم،اور تحریک انصاف کے امیدوار جیت کے
انتظار میں ہے۔
No comments:
Post a Comment