معروف سیاستدان نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کے عامر لیاقت حسین کی یہ دوسری نہیں بلکہ تیسری شادی
ہے تفصیلات کے مطابق پچھلے چند دنوں سے میڈیاپر ٹرینڈ رہنے والی خبر عامر لیاقت حسین کی یہ دوسری
شادی تھی۔
جبکہ کے اب اس میں ایک اور نیا موڑ آچکا ہے اور وہ موڑ یہ ہے کے معروف سیاستدان اور پاکستان پپلزپارٹی
کے کارکن نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کے عامر لیاقت کی یہ دوسری نہیں بلکہ یہ تیسری شادی ہے انہوں نے
کہا کے عامر لیاقت حسین اپنے لیڈر عمران خٓن کو بہت مانتے ہے اور ان کی پیروی کرتے ہے اسی لئے انہوں
نے تیسری شادی کی ہے۔
انکا مزید کہنا تھا کے عامر لیاقت حسین کی یہ والی شادی ایک بہت بڑا چھکا ہے اور انکا مزید کہنا تھا کے
عامر لیاقت حسین کی دوسری شادی میں تو میں خود ان کی شادی کا گواہ بنا تھا نبیل گبول کا کہنا تھا کے عمران
خان بات کرتے ہے غذائی قلت کی وجہ سے بچوں کی زہنی نشنما نہیں ہو پاتی عامر لیاقت ایسا ہی بچہ پے
جسکی ذہنی نشنما ٹھیک سے نہیں ہوپائی اسی لئے ایسی حرکتیں کر رہا ہے نبیل گبول کا مزید کہنا تھا
کے عامر لیاقت نے اب ٹاک شو میں آنا بند کردیا ہے کیونکہ وہ سمجھتا ہے کے لوگ اس سے حسد کرتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment