لاہور:نئے ڈراما انڈسٹری میں اداکارہ ایمن سلیم پاکستان کے سابق کرکٹر سلیم ملک کی بیٹی ہے۔
اداکارہ ایمن سلیم ابھی ابھی پاکستان کے نجی ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامے شوبز انڈسٹری میں کام کررہی ہے۔
میڈیا رپوٹس کے مطابق اداکارہ ایمن سلیم بطور ماڈل اور پاکستان یوت پارلیامینٹ کی نوجوان سفیر ہے، میڈیا رپوٹس
کے مطابق اداکارہ کا ایک چھوٹا بھائی بھی ہے ۔
واضح رہے سابق کرکٹر سلیم ملک پاکستان کے مشہور وکٹ کیپر تھے۔
No comments:
Post a Comment