Tuesday, 31 March 2020

Next 6 Months are going to be very Different

trump


یو کے، کے ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر انہوں نے کہا ہے کے ہم پورا ملک بند کیا ہےاس کو ہم چھ
مہینے تک بھی بند کرسکتے ہے ابھی ہم نے چند ہفتے کیا ہے اسکے بعد ہم دیکھے گے اس کو
مزید تین مہینے لے جانا پڑے اور آگے چلتے چلتے ہم اسکو مزید چھ مہینے لے جا سکتے ہے 
لہذا کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے اگر اب ہم نے اس کوختم کرنا ہے تو یہ ہمیشہ کے لئے
ختم ہوگا اس کے بعد یو ایس اے کے اندر بھی یہی صورتحال ہے اور یورپ نے بھی کہا کے 
اس کو چھ مہینے تک لے جائینگے اب زرا چیزوں کو آپ بڑے ہی غور سے سمجھئے گا۔

برازیل کے صدر جاتے ہے صدر ٹرمپ سے ملاقات کرنے اور بعد میں آتے ہے تو ان کے 
بارے میں میڈیا میں رپورٹ آتی ہے ان کو یہ بیماری ہوگئی ہے اور کھڑے ہو کر کہتے ہے نہیں 
مجھے نہیں ہوئی ہے تم سب جھوٹ بول رہے ہو وہ ماننے سے انکار کرتے ہے اور اس کے بعد 
خبر آتی ہے کے رپورٹ آرہی ہے وہ رزلٹ غلط بتا رہی ہے اب برازیل کے صدر وہ جا کر پورے
اپنے علاقے میں سب کو یہ کہتے ہے کے یہ کچھ بھی نہیں ہے بیماری یہ سب فراڈ ہے اسکے پیچھے
کوئی اور طاقتیں ہے میڈیا کیمپن ہے۔

اب صورتحال زرا دیکھئے ان کو اقتدار سے ہٹانے کے لئے وہاں پر پوری کوشش ہورہی ہے اور ہوسکتا ہے 
اگلے چند ہفتوں دنوں میں یا کسی بھی وقت ان کو اقتدار سے ہٹا دیا جائے کیونکہ بے وجہ خوف پھیلا کر 
پوری معیشت تباہ کی جارہی ہے اس کے پیچھے کوئی اور طاقتیں ہے  ایک چیز اب یہ یو کےکےپرائم منسٹر 
اچانک وہ آتے ہے اوروہ کہتے ہے ہم نے پورا ملک بند نہیں کرنا اس سے معیشت بیٹھ جائے گی ہم ایک کام 
کرینگے ہم ایک پوری گیدرنگ کرینگے اور جو ہوسکے گا کرینگے اس کے بعد اچانک سے کچھ ڈوکومنٹ لیک ہونا 
شروع ہوتے ہے ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کا ڈوکومنٹ آتا ہے کے تقریبا چھ میں سے چار کروڑ کو یہ بیماری ہو جائے گی 
اور اسکے بعد ڈوکومنٹ آتا ہے دس لاکھ لوگ مرسکتے ہے اب جب کے یہ ساری صورتحال سامنے آتی ہے اور 
میڈیا کیمپن بنتی ہے اور فوری طور پر یہ خبریں آتی ہے کے ایلزازیبت بھی اس بیماری کا شکار اور موروی جانسن 
بھی شکار ہوگئے ہے اچھا معاملعہ یہاں تک رہتا تو ٹھیک تھا پھر اس  کے بعد پاکستان کے اندر بھی سید غنی شکار 
ہوگئے پھر اس کے دنیا کے اندر بڑی بڑی شخصیت بھی آپ بتا دے کے دنیا کے اندر ایسی کوئی شخصیت ایسی ہو 
جو اس بیماری سے مری ہو جو بڑے لیول کا ہو جو حکمران ہو آپ دیکھے کے شہزادہ چارلیس یا اور ملکہ بلکل 
ٹھیک ہوگئی اچانک سید غنی سے ایسا کیا ہوگیا کے دو دن میں یہ لوگ اسے فٹا فٹ ٹھیک ہوگئے ۔

پھر اس کے بعد آپ اسرئیل کو دیکھ لے وہاں سے صورتحال سامنے آئی کے وہ بھی ٹھیک ہو رہے ہے یعنی ایک 
عجیب و غریب کیمپن جو لوگ نہیں مارنے تھے یعنی کے جو لوگ نہیں مارنتے تھے کے وزیراعظم برطانیہ کو ہوگیا 
شہزادہ چارلیس کو ہوگیا تو انہوں نے یقین کرلیا کے کے یہ بہت بڑے لیول کا کام ہے جو ہونے جارہا ہے یہ ایک 
خاص صورتحال ہے اب آپ یہ دیکھے کے دنیا کے اندر کس طرح کی صورتحال ہے تقریبا دولاکھ لوگ تقریبا روز کے
مرتے ہے یہ آفیشل فیگر ہے ان آفیشل زیادہ ہوسکتے ہے اب یہ دو لاکھ لوگوں کے اندر کتنے لوگ ایسے ہے جو دوسری
بیماریوں سے مرتے ہے جتنے اس بیماری سے مرتے ہے اتنے تو فلو سے مرتے ہے اور فلو سے کیا ہوتا ہے کے اور
فلو سے کیا ہوتا ہے کے ایک بندے سے دوسرے بندے میں جراثیم آتے ہے اور جاتے ہے اور بیماری پھیلتی ہے اب آپ کے
بعد ڈبلیو ایچ او کہتا ہے کے ایشاؑ کے اندر دور دور تک کوئی امکان نہیں کے یہ بیماری ختم ہوجائے اب آپ یہ دیکھے 
کے پوری دنیا کو آپ نے یہ پیغام دے دیا کے یہ نہیں جارہا بند رہنا پڑے گا اب صرف تین دنیا کے اندر ایسے ممالک ہے 
جنہوں نے مختلف طریقہ آزمایا پہلے نمبر پر سویڈن دوسرے نمبر پر برازیل اور تیسرے نمبر پر عمران خان پاکستان کی طرف سے 
عمران خان بھی یہی بول رہے کے اس بیماری کے پیچھے اصل میں خوف ہے وہ کھول کر نہیں بول سکتے کیونکہ وہ ان چیزوں 
پر یقین نہیں کرتے وہ چپ رہتے ہے خاموش رہتے ہے وہ ان چیزوں پر زیادہ یقین نہیں کرتے یہ جو پوری دنیا بڑے بڑے لوگوں 
کو کورونا ہونا شروع ہوگیا اور پھر یہ ٹھیک ہوجاتے ہے یہ خوف کی علامات ہے کے آپ کو یہ لگے کے ان کو ہوگیا تو سب کو 
ہوسکتا ہے ان چیزوں کو زرا غور سے سمجھے اور خوف پر جس نے قابو پالیا وہ انشاؑاللہ بہتر رہے گا اپنی رائے ضرور بتائے کمنٹس
میں۔

No comments:

Post a Comment