دوستوں آقا دو جہاں محمد صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایسی ہستی ہے کے جن کو اپنے تو اپنے غیر بھی یہ تسلیم کرتے
ہے کے آپ جیسا اس جہاں میں کوئی نہیں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زات پر درود پاک پڑھنے سے بلائے
ٹلتی ہے یہ صرف ہمارا ہی عقیدہ نہیں بلکہ دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والے بہت سے لوگ بھی
اس بات سے واقف ہے اور اس بات پر یقین بھی رکھتے ہے تبی تو آج کل جو مصیبت آئی ہوئی ہے
دوسرے مذاہب کے لوگ بھی اس سے نجات کے لئے مسلمانوں سے دعاوں کی اپیل کر رہے ہے اور
خود بھی اسلام کے طریقے کو اپنا رہے ہے
تبی تو ہم نے کل دیکھا کے آمریکا کے ایوان بالا میں قرآن پاک کی تلاوت کی گئی جبکہ ٹرمپ بھی وہی
پر موجود تھے بہرحال آج ہم انڈیا سے ایک ویڈیو میں ایک ہندو عورت نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زات
پاک پر درود پاک پڑھ رہی ہے پہلے تو وہ ننگے سر پڑ رہی تھی مگر جیسے ہی اسے آقا کی حرمت کا یاد آیا تو
اس نے سر پر دوپٹا اوڑ لیا اور پھر سے پھڑنے لگی یہ خوبصورت ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئے
No comments:
Post a Comment