Sunday 29 March 2020

How To Clean And Healthy Your Lungs In Urdu

healthy lungs


ہمارے پھیپڑے ہمارے ریسپائریٹی سسٹم سب سے اہم پارٹ ہے یہ ہمارے جسم میں آکسیجن کو لے
جانے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کو باہر نکالنے میں اہم کردار ادا کرتے ہے اسی وجہ سے ان کو 
صحت مند رکھنا بھی بہت ضروری ہے ہمارے پھیپڑوں میں جمع ہونے والے فاضل مادے ہماری صحت
کے لئے بہت زیادہ خطرناک ثابت ہوتے ہے جب ہمارے پھیپڑوں میں خرابی پیدا ہوتی ہے تو ہمیں  اس
سے پھیپڑوں میں بلوکچ ہونا ایستما اور سانس لینے میں دشواری اور سانس کی بیماری جسے مسائل سامنے
آتے ہے 

اسی لئے آج ہم آپکو پھیپڑوں کی صفائی کرنے اور ان کو صحت مند رکھنے کے لئے کچھ آسان گھریلوں 
نسخوں کے بارے میں بتا رہے ہے تو آئے جان لیتے ہے سب سے پہلے (ادرک)آپ ادرک کا استعمال کر 
کے اپنے پھیپڑوں کو صحت مند رکھ سکتے ہے اس میں بہت سارے کیمیکل کمپونڈ مجود ہوتے ہے جو کے 
آپ کے پھیپڑوں کی صفائی کرتے ہے ادرک کے استعمال سے پھیپڑوں میں خون کی روانی بہتر ہوتی ہے اس 
کے علاوہ آپ کو پھیپڑوں کی کینسرجیسی بیماری سے بھی محفوظ رکھنے کے لئے بھی ادرک اہم کردار ادا 
کرتی ہے بہت زیادہ سگریٹ پینے کی وجہ سے بھی پھیپڑوں کے اندر زہریلی مادوں کی مقدار بڑھ جاتی ہے 
اس مسلے سے نجات حاصل کرنے کے لئے ادرک کا استعمال فائدے مند ثابت ہوتا ہے اس کے لیے آپ روزانہ 
لیمن ٹی کا استعمال کرے اس کو بنانے کے لئے ایک چمچ پسہ ہوا ادرک کا ایک کپ پانی کے اندر اس کو ڈال 
کر اسے پانچ سے دس منٹ تک ابالیں اسکے بعد اس کو فلٹر کر کے اس کے بعد اس کے اندر آدھے لیموں 
کا رس نچوڑ لیجئے اس کے بعد آپ اس ٹی کا استعمال کرے اس کے استعمال سے آپ اپنے پھیپڑوں کی صفائی 
کرسکتے ہے اور ایسا آپ دو ہفتوں تک کرے 

دوسرے نمبر پر ہے (پودینا) پودینا کے پتے آپ کے پھیپڑوں کو صاف کرنے کے لئے قدرتی طور پر مفید ثابت 
ہوتا ہے پودینا کے اندر قدرتی اجزا شامل ہوتے جو کے آپ کے ریسپائریٹی سسٹم کو صحت مند رکھنے اور مسلس 
ریلکس رکھنےمیں مفید ثابت ہوتا ہے اور یہ ریسپائریٹی سسٹم سے پیدا ہونے والے بیماریوں کو بھی ختم کرنے میں 
بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے پودینے کے اندر قدرتی اجزا پائی جاتی ہے جو کے آپ کو بیماریوں سے محفوظ رکھتی 
ہے اس کے لئے آپ پودینے کے چار سے پانچ پتوں کو سلات کی شکل میں استعمال کرسکتے ہے اس کے علاوہ 
آپ اس کی چائے بنا کر بھی استعمال کر سکتے ہے اس کو بنانے کے لئے ایک کپ پانی کے اندر ایک چمچ 
پودینے کے پتوں کا پاوڈر ڈال کر دس منٹ تک ابالیں اس کے بعد اس کو فلٹر کر کے اس کا استعمال کرے اس 
آپ باآسانی اپنے پھیپڑوں کو صاف کر سکتے ہے اور ایسا آپ دو ہفتوں تک لگاتار کرے ۔

تیسرے نمبر پر ہے (لیموں پانی) لیموں پانی کا استعمال آپ کے جسم کو طاقت ور رکھنے کے علاوہ آپ کے پھیپڑوں
کو صاف کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے اس کےاندر اس میں موجود منرلز اور کمپاونڈ آپ کے پھیپڑوں میں جمع 
ہوئے ٹوکسنس اور فاضل مادوں کو باہر نکالتے ہے اور آپکے جسم کو صاف کرتے ہے س کے لئے آپ ایک گلاس 
پانی کے اندر ایک لیموں  کا رس نچھوڑ لیجئے اور روزانہ اس کا استعمال کرے اس سے آپ کے گردے بھی صحت مند 
رہنے کے ساتھ ساتھ آپ کے پھیپڑے بھی صحت مند ہوجائینگے اسکا استعمال آپ دو ہفتوں تک کرے دو ہفتوں کے بعد ہی 
آپ اپنے پیھیپڑوں میں واضح تبدیلی نوٹ کر سکے گے ۔

No comments:

Post a Comment