Friday 27 March 2020

How To Boost Your Immune System naturally

immune system


دوستوں ہمارا(ایمیونیٹی سسٹم)یعنی کے قوت مدافت ہمیں بیماری سے لڑنے میں مدد فراہم کرتی ہے 
ہمارا ایمیونیٹی سسٹم کا بنیادی کام انفیکشن ڈایجسٹک اشو سیلو گروت اور ڈیویلوپمنٹ کو کنٹرول کرتا ہے
ہمارے ڈائجسٹک سسٹم میں بہت سارے مائیکرو اورگنائزم موجود ہوتے ہیں جو کے ہمارے پورے جسم 
کے فنکشن کو کنٹرول کرتے ہے ۔

کچھ مائیکرو اورگنائزم ایسے ہوتے ہے جو کے پمارے کھانے کو ہضم کرنے اور خطرناک بیماریاں 
پھیلانے والے جراثیم کو روکتے ہے لیکن کچھ ایسے مائیکرو اورگنائزم بھی موجود ہوتے ہے جو کے
ہمارے جسم میں بیماریوں کو پیدا کرتے ہے جس سے کے ہمارا ایمیونیٹی سسٹم کمزور ہوجاتا ہے اور
ہمیں صحت کے مطالق بہت سارے بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسکے علاوہ قوت مدافعت کمزور ہونے
کی اور بھی کئی وجوہات ہوسکتی ہے جس میں ایموشنل سٹیٹ اور اینٹی بائیوٹک کا بہت زیادہ استعمال 
اور باہر کی چیزیں کھانے سے اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے بھی ہمارا ایمیونیٹی سسٹم کمزورہوجاتا یے

آج ہم اپکو ایمیونیٹی سسٹم بڑھانے کے کچھ گھریلوں نسخے بتائینگے جس سے اپنا ایمیونیٹی سسٹم بڑھاسکتے ہے
سب سے پہلے ہے (لہسن)لہسن بہت ہی اچھا قدرتی ایمیونیٹی بوسٹر ہے لہسن کھانے کی عادت آپکی
قوت مدافعت کو بڑھانے اور بیماریوں سے لڑنے کی طاقت کو بڑھانے میں مدد فراہم کرتی ہے اس کے اندر
اینٹی فنگن اور اینٹی بیکٹیریا پروپرٹیس پائی جاتی ہے ہمارے جسم کے اندر بیماریوں کو دعوت دینے والے بیکٹیریا 
اور جراثیم کو مارنے کے لئے لہسن میں موجود وٹامن فائدےمند ثابت ہوتے ہے اور اس کے اندر میگنیشیئم کی 
مقدار ہمارے ایمیونیٹی سسٹم کی کمزوری کو دور کرتی ہے اسی وجہ سے روزانہ صبح خالی پیٹ لہسن کو ٹیبلٹ 
کی طرح روزانہ پانی کے ساتھ کھائے اس کے علاوہ بھی اپ اپنے کھانوں میں لہسن کا استعمال لازمی کرے ۔

دوسرے نمبر پر دہی روزانہ کے ناشتے میں ایک کپ دہی کھانا ہماری صحت کے لئے بہت ضروری ہے دہی میں
ہمارے ایمیونیٹی سسٹم کو طاقت فراہم کرنے والے بیکٹیریا کی بہت اچھی مقدار پائی جاتی ہے وہ ہمارے جسم میں خلیوں 
کو خراب کرنے والے وائرس کو جسم سے ختم کرتی ہے دہی کھانےسے ہمارے جسم میں نیوٹرل کو جزب کرنے میں بھی
مدد ملتی ہے اس کو کھانے سے آنتوں کی بیماریوں سے محفوظ رہنے کے علاوہ وائرل اینفیکشن اور ڈائریا اور ہاضمے کی
خرابیوں سے بھی بچا جاسکتا ہے اسی وجہ سے روزانہ ناشتے میں ایک کپ دہی کا استعمال فائدے مند ثابت ہوتا ہے اس سے
آپکو اپنی ایمیونیٹی سسٹم کو مضبوط بنانے میں مدد ملتی ہے۔

نمبر تین کینو اور مالٹے کے اندر وٹامن سی اور پاورفل اینٹی اوکسیڈنٹ بھرپور مقدار میں پائے جاتے ہے یہ ہماری قوت  
مدافعت کو بڑھاتےہے اس کے علاوہ مالٹے کے اندر وٹامن اے وٹامن بی نائن اور کوپر کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے جو 
کے آپکو جسم کے انفیکشن سے بھی محفوظ رکھتی ہے اس کے علاوہ کولیسٹرول کو ختم کرنے میں بھی مالٹوں کا زیادہ  
استعمال فائدے مند ثابت ہوتا ہے اس سے اپنے ایمیونیٹی سسٹم کو بڑھانے کے لئے روزانہ ایک سے دو مالٹا کھانا فائدے مند ثابت ہوتا ہے ۔ 

No comments:

Post a Comment