Friday 8 February 2019

ورلڈ کپ 2019 کے لئے قومی ٹیم میں کون کون شامل ہوگا

ورلڈ کپ 2019 کے لئے قومی ٹیم میں کون کون شامل ہوگا


پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 سے پہلے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دے کر نئے چہروں
کو آزمانے کا فیصلہ کرلیا 

اس کے باعث نئے کھلاڑی بہت پرجوش ہے ورلڈ کپ  میں جگہ بنانے کے لئے بھرپور تیاریاں
شروع کردی گئی ہے پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھی واضح کیا ہے کے ورلڈ کپ سے
پہلے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دیا جائے گا انہوں نے اپنے بیان میں کہا کے ورلڈ کپ پلان میں بھی 
شامل کھلاڑیوں کو آسٹریلیاں کے خلاف سیریز میں موقع دیا جائے گا



نئے چہرے بھی ٹیم میں شامل کئے جائے گے اور ورلڈ کپ کے لئے قومی کھلاڑیوں کو  تیاریوں میں 
آسانی ہوگی کپتان نے کہا کے ٹیم انتظامیہ کھلاڑیوں کی فٹنس اور کارکردگی پر نطر رکھے ہوئے ہے 
تاکہ ورلڈ کپ کے لئے سب سے بہترین 15 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جا سکے سرفراز احمد نے  
واضح کیا کے ٹیم انتظامیہ نے 15 سے 20 کھلاڑیوں کو پہلے ہی شاٹ لسٹ کرلیا ہے قومی ٹیم
ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم میں شامل کھلاڑی بھی ہے انہوں نے کہا کے ہم پاکستان کی ٹیم میں بہترین
کارکردگی دکھانےوالے کھلاڑیوں پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے کھلاڑیوں کو آسٹریلیاں کے خلاف سیریز 
میں بھی موقع دیا جائے گا جو کھلاڑی اچھی کارکردگی دکھائے گا اسے ورلڈ کپ میں شمولیت 
کا امکان بھی روشن ہوجائے گا 

No comments:

Post a Comment