Friday 13 March 2020

Beautiful Heart Touching Scenes Birds Doing Around Khana e Kaabe

آپنے کبھی نہیں دیکھا ہوگا یا سنا ہوگا کے کبوتر رات کو اڑتے ہیں ہم نے ہمشہ دیکھا ہے کے کبوتر سارا دن
اڑان بھرتے ہیں مگر جیسے ہی شام ڈھلتی ہے تو اپنے نشیمن کو لوٹ جاتے ہیں 

آپ کو معلوم ہے کے پیچھلے کئی دن سے موزی وائرس کی وجہ سے طواف کعبہ پر پاندی عائد ہے بیت اللہ
کی اوپری منزل پر چند لوگ طواف کر رہے ہیں مگر بیت اللہ کے پاس طواف کی اجازت نہیں ہے رات کچھ 
حیران کن منظر بہت سارے لوگوں نے ریکوڑڈ کیا کے ایک کبوتروں کا غول خانہ کعبہ کے اوپر طواف کی صورت 
میں گول گول گوم رہا ہے۔

یہ بات انتہائی غیر معمولی تھی کیونکہ پرندے دن کے وقت اڑتے ہے رات کو نہیں کبوتروں کا یہ ہول باقائدگی سے
بیت اللہ کے اوپر طواف کی صورت میں چکر لگا رہا تھا یہ دیکھ کر وہاں پر موجود ہر زبان سے سبحان اللہ نکل پڑا 
قدرت کے اس کرشمے کی ویڈیوز اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے اس ویڈیو کے حوالے سے آپ کیا کہتے ہیں 
کمنٹ سیکشن میں ہمیں ضرور بتائے گا

No comments:

Post a Comment