Thursday, 7 February 2019

Hamza Shahbaz Sharif Blessed with Daughter

amza Shahbaz Sharif Blessed with Daughter


ہم آپکو خوشی کے خبر سے آگاہ کرتے ہے کے حمزہ شہباز کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ہے 
حمزہ شہباز والد بن گئے ہے حمزہ شہباز کو اللہ پاک نے بیٹی سے نوازا ہے جبکہ نجی ٹی وی 
نے بھی دعوی کیا ہے کے اپوزیشن لیڈر اورچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے صاجزادے حمزہ شہباز 
کے گھر پر بیٹی پیدا ہوئی ہے 

تفصیلات کے مطابق مشکلات میں گرے شریف خاندان کے گھر خوشیاں آگئی ہے اور شہباز شریف دادا
بن گئے ہے جبکہ سلمان شہباز چچا بن گئے ہے واضح رہے بیگم کلثوم نواز کی وفات کے بعد شریف 
خاندان شدید غم میں مبتلا تھا تو اللہ پاک نے حمزہ شہباز کو بیٹی سے نوازا جبکہ اب میاں نواز شریف 
دل کی بیماریوں میں مبتلا ہے اور شریف گھرانے کو ایک بڑی خوشخبری ملی ہے شہباز شریف کے بیٹے 
حمزہ شہباز کو اللہ پاک نے بیٹی سے نوازا ہے 


شہباز شریف نے پوتی کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیا بچی کی پیدائش لندن میں ہوئی ہے قریبی ساتھیوں
اور عزیزواقارب نے حمزہ شہباز کی بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد بھی دی ہے واضح رہے کے حمزہ شہباز 
ای سی ایل سے نام نکلوانے کے بعد لندن روانہ ہوگئے تھے جبکہ لندن روانہ ہونے کے دو دن بعد آج انکی 
بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے آپکو مزید بتاتے چلے کے حمزہ شہباز کی یہ پہلی اولاد ہے اور مریم نواز اس خبرسے لیکر
بہت خوش ہے ابھی تک بیٹی کا نام نہیں رکھا گیا زرائع نے بتایا ہے کے پیاری بیٹی کا  نام مریم نواز رکھے 
گی۔

No comments:

Post a Comment