Thursday, 20 April 2017

How To Clean Lungs From Smoking Damage

How To Clean Lungs From Smoking Damage

سیگریٹ کی لت سے جان چھوڑانا بہت مشکل ترین عادتوں میں سے ایک ہیں۔ اور اس کے نتیجے میں پھیپھڑوں کو
ہونے والے نقصان کا اندازہ لگانا بھی آسان نہیں۔ 


تب اگر آپ تمباکو نوشی کرتے ہیں اور اس عادت سے پیچھا  چھوڑانا بہت مشکل لگ رہا ہے۔تو یہ تریقہ آپکی صحت 
بچانے کے لئے ضرور مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔  آج کل کے دور میں جب انسان بہت  جلد تناو کا شکار،مصروف اور
ہر کام میں بھرپور توانائی کی ضرورت ہوتی ہے سگریٹ کی عادت سے جان چھوڑانا آسان کام نہیں۔ 


اگر آپ اپنے پھیپڑوں کو نقصان سے بچانا چاہتے ہے۔ تو نیچے دئے گئے تریقہ کار کو آزما کر دیکھے۔ 


صاف اور کٹی ہوئی پیاز 400گرام۔ 
ہلدی کے 2چائے کے چمچ۔ 
پانی ایک لیٹر۔ 
ادرک کا ایک چھوٹا ٹکڑا۔ 
شہد حسب زائکا۔ 


تیار کیسے کرنا ہے؟ 

پانی کو ایک برتن میں ڈال کر ابالنے کے لئے رکھ دے۔ پھر اس میں ادرک اور پیاز کو شامل کرے پھر ادرک کی 
کچھ مقدار پیس کر ڈالیں۔ اس میں ہلدی کو ڈال دے، اب چولے کی آنچھ کو دیما کر دے۔ اور ان اجزا کو کچھ منٹ تک 
ابلنے دیں۔  جتنی دیر تک آپ اجزا کو ابالے گے۔ یہ محلل اتنا ہی تیز اور مددگار ثابت ہوگا، جب مشروب تیار ہوجائے


تو اسے روزانا  دو دفا یا ہر سگریٹ پینے کے فوری بعد استعمال کریں۔ تاکہ پھیپڑے صاف ہوسکیں۔ اگر ممکن ہو تو 
زیادہ سے زیادہ وقت تک تمباکو نوشی سے گریز کرتے ہوئے اس مشروب کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ آپ اپنے 
پھیپڑوں کو جیتنا وقفہ دیں گے  وہ اتنا ہی زیادہ صحت مند اور مضبوط ہونگے۔  ایک بار جب آپ سگریٹ چھوڑنے کے
لئے تیار ہو جائے تو اس مشروب کو پینا جاری رکھے۔


اس سے سگریٹ کی طلب کے  وقت آپ کو اپنی توجہ مرکوز رکھنے اور جسمانی توانائی میں بہتری میں مدد ملے گی
اس عمل کو ایک یا دو ہفتے تک آزمائے اور پھیپڑوں میں فرق کو خود محسوس کریں۔

No comments:

Post a Comment