بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ٹائیگر زندہ ہے کی شوٹنگ کے دوران موسم
کی سختی برداشت نہ کر سکے اور خراب موسم کے باعث بیمار ہو گئے لیکن بھارتی میڈیا کے مطابق فلم
کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر کا کہنا ہے کہ آسٹریا میں ٹائیگر زندہ ہے کی شوٹنگ کے دوران خراب موسم
کے سبب بالی کے دبنگ اداکار سلمان خان کی صحت خراب ہو گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کے جوسین ہم اسکرین پر دکھانا چاہتے ہیں وہ شوٹ برعکس کافی آسان لگتے ہیں، لیکن فلم
کا ایک سین ہے جو کے ہم نےآسٹریا میں شوٹ کیا ہے اس میں کامیابی حاصل کرنا بہت زیادہ مشکل رہا،اور
بتایا کے ٹائیگر زندہ ہے فلم کے کافی حصے کے لئے ہم کوآسٹریا کے پہاڑوں میں شوٹنگ کرنا پڑی،جہاں
کافی وقت لگا اور ہر وقت یہاں برف ہی برف ہوتی ہے۔
No comments:
Post a Comment