Monday 6 November 2017

جرمنی میں سوشل میڈیا کے صارفین کے لئے نیا قانون نافذ

social icons

جرمنی میں سوشل میڈیا کے متعلق نیا قانون نافذ کردیا ہے، جس کے مطابق غیر اخلاقی پوسٹ کرنے پر سخت
سزا دی جائے گی۔ جرمنی میں فیس بک،توئٹر،اور گوگل سمیت سوشل میڈیا کے استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد ۲
ملین ہیں۔

میڈیا رپورٹر کے مطابق صارفین کی تخلیق نئے قانون کے مطابق اگر کوئی بھی شخص مقرر کیس میں پایا گیا
اور پوٹس اور کمنٹس ڈیلیت نہیں کیا جو کے جرمن قانون کے خلاف ہے تو اس شخص کو ۵۸۔۳ ملین کے
تحت سزا ملے گی۔۔

No comments:

Post a Comment