Saturday 4 November 2017

بھارتی فوجیوں کا ظلم بند نہ ہوا : ایک اور کشمیری نوجوان شہید

indian army in kashmir

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشتگردی کی نئی کاروائی کے دوران ضلعی
کپواڑا مین ایک کشمیری نوجوان کو بہت بری طرح سے شہید کردیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلعی مڑہل کے علاقے میں ایک فوجی آپریشن
کے دوران شہید کیا تھا۔ بھارتی فوج نے دعوی کیا ہے کہ نوجوان عسکریت پسند تھا، جو کے فوج 
کے ہاتھوں شہید ہوگیا۔

No comments:

Post a Comment