Friday 3 November 2017

سچن ٹنڈولکرکی بیٹی سارا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

sachan daughter sara

ممبئی:بھارتی لیجنڈ بیسٹمین سچن ٹنڈولکرکی بیٹی ساراکی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
ہوگئی ہے،اب سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارا ٹنڈولکر کی سوشل میڈیا پر نظر آنے والی
نئی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا ہیں۔ تصاویر میں سارا سچن بہت خوبصورت نظر
آرہی ہے۔

سارا کو اپنے والد سچن ٹنڈولکر کی طرح کرکٹ مین بہت دلچسپی ہے۔

No comments:

Post a Comment