Sunday 23 July 2017

تمباکو نوشی سے دنیا کے اندر ہر سال 80لاکھ سے ذائد لوگوں کو موت کا سامنا کرنا پڑتا ہے

cigarette image

نیویارک: صحت کے عالمی ادراے ڈبلیو ایچ کا کہنا ہے کہ دنیا کے اندر تمباکو نوشی سے لوگوں کو روکنے
کی تجویز کے باوجود ہر 10 افراد میں ایک شخص سگریٹ پینے کا عادی ہے۔ اس وقت عالمی سطح پر 7 ارب
 سے زائد لوگ تمباکو نوشی کے عادی ہے۔ اور ہر وقت ایک ہی پیغام دیا جاتا ہے کے تمباکو نوشی صحت کے
لئے بہت خطرناک ہے۔ ،،نو سموکنگ،، کا پیغام پہنچایا جاتا ہے۔

لیکن اسکے باوجود دنیا بھر میں تمباکو نوشی کا استعمال زیادہ ہوتا جارہا ہے، اور دنیا بھر میں زیادہ تر موت کی
وجہ سگریٹ پینا ہے۔ سگریٹ پینے والے 80لاکھ سے زائد ہر سال دنیا کے اندر لوگوں کو موت کا سامنا کرنا پڑتا
ہے۔ لیکن عالمی ادارے کو اس بات کا یقین ہے کے جس طرح سے تمباکو نوشی کےخلاف قدم اٹھایا ہے یہ ایک نہ ایک
دن ضرور دنیا کے اندر جلد سگریٹ پینے والے لوگوں کی تعداد کو کم کرے گا۔

ڈبلیو ایچ کے رپورٹ کے مطابق 2008میں صرف 42ممالک ہیں۔ جہاں تمباکو نوشی کو کنٹرول کرنے کا سرکاری قانون
نافذ کیا ہوا ہے۔ لیکن اس وقت ان ممالک کی تعداد 120تک جا چکی ہیں۔

No comments:

Post a Comment