Saturday 8 July 2017

سٹار فٹبالر رونالڈینو سیمت دیگر آٹھ غیر ملکی کھلاڑی کل اسلام آباد آئے گے

ronalddinho come to pakistan

پاکستان میں دو نمائشی میچ کھلینے کے لئے کل مشہور فٹبالر رونالڈینو دیگر آٹھ غیر ملکی کھلاڑی اسلام آباد آئے گے۔

آرمی چیف خود کھلاڑیوں کا استقبال کرے گے کراچی اور لاہور میں ہونے والے دو نمائشی میچوں کے لئے غیر ملکی 
کھلاڑی کل اسلام آباد آئے گے، اس نمائشی میچوں کے لئے آنے والے کھلاڑیوں میں سٹار فٹبالر رونالڈینو اور ریارٹوگارلوس
دیگر آٹھ غیرملکی کھلاڑی شامل ہیں۔ جن کا استقبال پاک فوج کے لیڈر جنرل قمر باجوہ خود کرے گے۔

No comments:

Post a Comment