Saturday 8 July 2017

دنیا کی پہلی ہوا میں اڑنے والی کار نیلامی کے لئے پیش

flying car

نیویارک: اکثر ہم لوگ اپنے سپنوں میں اڑنے والی کار کا خواب دیکھا کرتے ہیں اور اب یہ خواب حقیقت میں بدل
گیا، مولر ایم 400 آسمان میں اڑنے والی کار متعارف کردی گئی ہے۔ لیکن یہ ہمارے خواب سے بھی زیادہ بہتر
ہے۔

اس اڑنے والی کار میں 4 نشستیں ہے اور یہ اب بھی تیاری کے مرحلے میں ہے۔ پر ایک کار ای بی تی نیلامی کے لئے
رکھی ہوئی ہے، جس کی قیمت 50 لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ اس کا ایک ماڈل ایم 400 اب ای بی کی طرف سے خرید
سکتے ہو، لیکن آمریکا کے وفاقی ائیر فورس ڈپارٹمنٹ اس کی منظوری نہیں دے رہے ہے۔

 انہوں نے 2001 میں سب سے پہلے خود تجربہ کیا ہوا ہے، اس میں 8روٹر لگائے ہوئے ہیں۔ جو کہ خود رخ تبدیل کرتا ہے
کار کو اڑاتا ہے اور اس کو 720ہارس پاور کے انجن کی طاقت فراہم کرتا ہے، روٹر گردش کے سبب یہ کار ہیلی کاپٹر کی 
طرح بلند ہوجاتا ہے ۔ 

No comments:

Post a Comment