Sunday 9 July 2017

نواز شریف سے کوئی بھی اقتداد نہیں لے سکتا: خواجہ آصف

khowaja asif

وزیراعظم نوازشریف عوام کے ووٹ سے وزیراعظم منتخب ہوئے ہے، نوازشریف سے کوئی بھی اقتدارنہیں لےسکتا۔

سیالکوٹ میں ورکز کنونشن کو بجلی اور پانی کے وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ میچ فکسنگ عادی عمران خان ادارے 
کو گمراہ کر رہے ہے ان کا وزیراعظم بننے کا خواب کبھی بھی پورا نہیں ہوسکتا۔ خواجہ آصف نے ایک بار پھر جے آئی ٹی
تحقیقاتی کاروائی عوام کے فیصلے پر دینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ  قطر شہزادہ منی ٹریل کے حوالہ سے بیان
دینے کے لئے تیار ہے۔

کیونکہ جےآئی ٹی کو معلوم ہے کےاس بیان سے پوری کہانی ختم ہو سکتی ہے تو اس لئےان کا بیان ریکارڈ کرنے سےانکار 
کر رہے ہے،اور یہ کہنا تھا کے 24 سال پہلے بھی کرپشن کے الزام میں حکومت ختم کی گئی تھی پھر کیوں نوازشریف پر  
ایک روپے کا کرپشن بھی ثابت نہیں ہوسکا پھر کیوں ابھی مخالفین خود جانتے ہیں کے نوازشریف عوام کے ووٹ سے منتخب 
ہوئے ہےاور نوازشریف کو کوئی بھی نہیں ہٹا سکتا۔

خواجہ آصف نے عمران خان کو بھی سختی سے بتایا کہ خان صاحب وزیراعظم عوام کے ووٹ سے بنا جاتا ہے نہ کے صرف  
جلسے کرنے سے، عوام جسے چاہے وزیراعظم بنادے۔

No comments:

Post a Comment