Sunday 16 July 2017

زمبابوبے کے بیٹسمین کریگ ارون کی سرلی لنکا کے خلاف شاندار اننگز کا مظاہرہ

zimbabwe middle order bastman Craig Ervine

زمبابوے: زمبابوے کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین کریگ ارون نے سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میں اپنے کیرئیر کی
بہترین اننگز کھیلی۔

کولمبو میں زمبابوبے کے بیٹسمین ارون نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 160 رنزوں میں ایک چھکا اور 13
چوکے شامل ہیں، اس سے پہلے کریگ ارون نے نیوزی لینڈ کے خلاف 146 رنزوں کی اننگز کھیلی تھی اور اب ارون
کا بہترین اسکور 160 ہے۔


No comments:

Post a Comment