Sunday 16 July 2017

سیف علی خان کی نئی فلم ،،کلاکنڈی،، میں سیف علی خان ایک نئےانداز میں نظر آئے گے

saif ali khan new movie kaalakaandi

ممبئی: بالی ووڈ کی نئی فلم ،، کلاکنڈی،، 8 ستمبر کو رلیز ہوگی، بھارتی میڈیا کے مطابق اکشت ورما کی ہدایتکاری

 میں ہونے والی اس فلم کی کہانی ایک ممبئی میں رہنے والے شخص کی زندگی پر بنائی گئی ہے۔

اس فلم میں سیف علی خان اپنے مداحوں کے سامنے ایک نئے انداز کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئے گے۔ فلم کے
دیگر کاسٹ میں کنال رائی کپور،سوبینا رام،اکشے اوبرائے،اور کنال رائے، شامل ہیں۔


No comments:

Post a Comment