Monday 17 July 2017

سوشل سائٹس زیادہ استعمال کرنے کی وجہ سے بہت سے نوجوان نفسیاتی مرض میں مبتلا ہوگئے

peoples use many social sites

لندن: سوشل میڈیا جہاں لوگوں کے لئے رابطہ کی سہولت فراہم کرتا ہے ۔ وہی نوجوانوں کو زہنی دباو میں مبتلا
کر دیتا ہے، سوشل سائٹس زیادہ استعمال کرنے سے بیشتر نوجوان نفسیاتی مریض بن رہے ہیں۔

ایک رائل کالج فار پبلک ہیلت کی تازہ تحقیق کے دوران یہ بتایا گیا ہے کہ موبائل، ٹیبلیٹ یا کمپیوٹر کا زیادہ استعمال
نوجوانوں کو زہنی دباو بڑھاتا ہے۔ اس زہنی دباو کی وجہ سے بہت سے نوجوان نسل نفسیاتی مسائل کا شکار ہورہے  
ہیں، تحقیق میں یہ بتایا گیا ہے کہ 14سال کی عمر سے 24سال کی عمر کے دو ہزار بچوں کا جائزہ لیا گیا۔ جس کے
بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ سوشل میڈیا کےزیادہ استعمال سے نوجوان نیند نہیں کرتے بہت کم کرتے ہیں آدھی رات
تک سوشل سائٹس میں مصروف رہتے ہیں، جس سے نوجوان زہنی صلاحیتوں سے محروم ہوجاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment