Monday 3 July 2017

ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمد عرفان شادی کے بندھن میں بندھ گئے

pakistan star hokcey captain

ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمد عرفان شادی کے بند ھن میں بندھ گئے، نکاح کی تقریب انگلینڈ کے شہر برمنگھ میں
تھی۔ 

رپورٹ کے مطابق سیف گیمز 2016 میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان نے شادی کرلی
ہے۔ محمد عرفان نے برطانوی لڑکی کے ساتھ شادی کی ہے۔ نکاح کی تقریب میں قریبی رشتہ داروں کے علاوہ سابق
کپتان طاہر زمان اور غضنفر علی نے بھی شرکت کی۔

دلہن کا نام عائشہ شفیق ہے، جو کہ چارٹرڈ اکاونٹنٹ کی تعلیم حاصل کر رہی ہے۔ محمد عرفان نے اس حوالہ سے بتایا
کے ولیمہ دسمبر میں پاکستان میں ہوگا۔

No comments:

Post a Comment