Monday, 3 July 2017

جھوٹا عمران خان اپنی حرکتوں سے کبھی باز نہیں آئے گا۔: خواجہ سعد رفیق

khowaja saad rafiq new image

ریلوے کے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جب بھی سیاست میں شکست کھائی ہے۔ 
تو وہ فوج اور عدلیہ کی طرف چلا جاتا ہے۔

سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام دیتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ سیاست کی جنگ میں
عمران خان شکست کے بعد فوج کو کال کرتا ہے۔ سعد رفیق نےعمران خان کو للکارتے ہوئے کہا کہ جوٹا خان تم کبھی بھی اپنی
حرکت سے باز نہیں آوگے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم ہر قسم کے نتائج کے لئے تیار ہے۔ اب تمھارے برے دن 
ہیں۔ اور ہم ہمیشہ سچ کا ساتھ دیتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment