Sunday 2 July 2017

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم گرم ہوگا

Hot Weather image

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم گرم ہوگا۔ کیونکہ 
خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بلائی علاقے۔اسلام آباد،گلگت بلستان،فاٹا اور کشمیر کے کچھ علاقوں میں تیز ہواوں کے 
ساتھ بارش کا املکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر
حصوں میں موسم گرم ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملا کنڈ،اور پشاور ڈویزن بشمول خیبر پختونخوا اور پنجاب
کہ بالائی علاقے، اسلام آباد،فاٹا، کشمیر،میرپورخاص،اور گلگت بلستان ، کے کچھ علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش
کا امکان ہے۔


No comments:

Post a Comment