Friday 21 July 2017

مشہور ریسلر جان سینا نے کہا کہ وہ اب ریسلنگ چھوڑنا چا ہتا ہے

wwwe champion jhon ceena

نیویارک: مشہور ریسلر جان سینا نے کہا کہ وہ ریسلنگ اب چھوڑنا چاہتا ہے، اس کے بعد جان سینا کی ریٹائرمنٹ
یا ریسلنگ چھوڑنے کی حوالے سے کافی عرصے تک افوہیں سامنے آتی رہی ہیں۔

جس کے سبب ہالیووڈ میں کیرئیر کو آگے توسیع قرار دینا پڑا جب کہ ماضی میں جان سینا نے اس کی تردید کرتے ہوئے
کہا کہ وہ ڈبلیو ڈبلیو ای سے فی الحال دور ہونے کا کوئی بھی ارادا نہیں کیا لیکن اب چالیس سالوں کی ریسلنگ کے بعد 
اب ان کا ریسلنگ کیریئر جلد ختم ہونے کا امکان ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران جان سینا نےبتایا کہ ڈبلیو ڈبلیو ای میں ان کا موجودہ فری ایجنٹ کا اسٹیٹس اصل میں ریسلنگ کیرئیر
کے خاتمےکا قریب ہونے کا سبب ہے۔ 

No comments:

Post a Comment