واشنگٹن: آمریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو کہا ہے کہ ان کے شہری کو جلد سے جلد آزاد کیا جائے۔
ورنہ اسکا نتیجا بہت سنگین ہوگا۔
عالمی خبر ایجنسی کے زریعے کے مطابق وائٹ ہاوس کے حوالہ سے بتایا گیا ہے کہ آمریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ
نے ایران کو کہا ہے کہ ان کے سابق قانون نافذ کرنے والے آفیسر رابرٹب لیوسن کو جلد سے جلد رہا کیا جائے اور
کیس آمریکا بھیجا جائے۔
واضح رہے کہ لیوسن 10 سال سے قبل ایران میں گم ہوا تھا۔
No comments:
Post a Comment