Thursday 20 July 2017

صحت کے حیرت انگیز فوائد نیم کے درخت سے

Amazing Health wonder of the Neem Tree

قدیم طبی کتابوں میں نیم کی زبردست اہمیت بتائی گئی ہے اسے ایک شفا سے بھرپور دوا قرار دیا ہے۔ماہرین کے 
مطابق جسم کے حصے پر پیپ والے دانے ختم کرنے کے ساتھ ساتھ زخموں کو جراثیم سے پاک کرنے کی بھی 
صلاحیت رکھتا ہے۔ اور زخموں کو ختم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔

نیم کے پتوں کے پیسٹ سے زخم کے جراثیم اور انفیکشن کو فوری طور پر ختم کرتا ہے، اس پیسٹ کو زخم پر لگانے
سے زخم جلدی ٹھیک ہوجاتا ہے اور نیم کے پتے جلد کی حفاظت میں اہم کردار ادا کرتا ہے،اور جلد کے داغ دھبے ختم
کرتا ہے، نیم کے پتوں کے رس سے بہت سی بیماریاں ختم کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ جو بیکٹیریا کو قریب نہیں
آنے دیتا۔

نیم وزن کم کرنے کے لئے بھی بے حد مفید ہے، نیم کے پتوں کا رس جسمانی میٹابولزم کو تیز کرتا ہے اور چربی کو
ختم کرتا ہے، ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ نیم کے درخت گرمی کے دشمن ہے،اور اسکے علاوہ خشکی ختم کرنے 
میں بھی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔


No comments:

Post a Comment