Sunday 2 July 2017

وومینز ورلڈ کپ میں آج بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ ہوگا

ind vs pakistan women cricket image

لندن: چیمپیئنز ٹرافی کا میچ آج پاکستان اور بھارت کرکٹ ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے ہوگی۔ یہ مقابلہ دونوں ملکوں
کے درمیان آج وومینز کرکٹ ورلڈ کپ میں ہوگا۔ جو کہ انگلینڈ میں جاری ہے۔

پاکستانی ٹیم  اپنے دونوں شروعاتی میچ ہار گیا ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر ہے ،اور بھارتی ٹیم نے اپنے
دونوں میچوں کو جیت کر 2 نمبر پر ہے، گرین شرٹ کے کپتان ثناؑ میر کا کہنا ہے کہ پریکٹس مکمل کی ہوئی ہے۔ اور
بھارت کے خلاف ٹیم مختلف انداز میں نظر آئے گی، وومینز کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان میں
میچ ڈربی میں ہوگا جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر کے ڈائی بجے شروع ہوگا۔

No comments:

Post a Comment