Thursday 13 July 2017

دپیکا پدوکون جوان اداکاراوں کے چوائس کے ایوارڈ میں تیسرے نمبر پر نامزد

deppeka padukon new image

مبئی: بالی ووڈ کی اداکارا دپیکا پدوکون جوان اداکاراوں کی چوائس ایوارڈ کے تیسرے کیٹیگری میں نامزد کیا ہے لیکن بھارتی
میڈیا کے مطابق تیسرے چوائس ایوارڈ 2017 کی تقریب کے لئے دپیکاپدوکون کی چوائس بریک آوٹ فلم اسٹار، چوائس
فلم شپ اور چوائس فیمیل کے ایوارڈ کے لئے نامزد کیا ہے۔

واضح رہے کہ بالی ووڈ کی اداکارا دپیکا پدوکون اس سال ہالی ووڈ میں فلم، ٹریل ایکس، دی ریٹرن آف زینڈر کیج،، سے قدم 
رکھاہے، جس میں دپیکا پدوکون اپنا جلوا دکھاتے ہوئے نظر آئے گی۔

No comments:

Post a Comment