Thursday 13 July 2017

اچھی نیند سونے کے لئے نہایت ہی آسان نسخہ

girl sleeping on the bed

اگر آپ ہر رات نیند کے لئے پریشان رہتے ہو اور بہت دیر تک انتظار میں رہتے ہو کے نیند آجائے لیکن پھر بھی 
نیند نہیں آتی تو یہ ایک آسان نسخہ ہے جس سے آپکو اچھی نیند آئے گی۔ بس اپنی زندگی کے لئے اچھا مقصد متخب
کرنے سے بھی اچھی نیند آتی ہے

یہ بات آمریکا میں ایک طبی تحقیق میں سامنےآئی ہے ، نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ
زندگی کے مقصد کے حوالے سے مطمئن رہتے ہیں، ان لوگوں کی عمر زیادہ ہونے کے باوجود اچھی نیند کرنے میں کوئی 
مشکلات نہیں ہوتی۔

تحقیق کے دوران 60سال سے 100سال کے عمر کے 800 لوگوں کا جائزہ لیا گیا، ان لوگوں کی نیند  کی میعار اور زندگی 
کے مقصد کے بارے میں معلومات لی گئی۔ تو نتیجہ سے یہ معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ زندگی میں کوئی مقصد رکھتے ہے
ان کو نیند کم آنے کی شکایت نہیں ہوتی۔ ماہرین کے مطابق نیند کی کمی کے شکار لوگوں کے لئے اچھی خبر یہ ہے اپنی 
زندگی میں ایک مقصد کو اپنے زہن میں نقش کرنے سے آرام سے نیند آتی ہے اور نیند نہ آنے کی شکایت بھی ختم ہوجائے
گی۔

No comments:

Post a Comment