Saturday 1 July 2017

مشہور فٹبالر لیونل میسی نے اپنی بچپن کی محبوبا سے شادی کرلی

massey football player

ارجنٹینا: ارجنٹینا کے مشہور فٹبالر لیونل میسی نے اپنی بچپن کی محبوبا اینٹولینا روکوڑو سے شادی کرلی۔ مسی نے 
شادی اپنے شہر دوزاریو میں کری۔30 سال کے میسی اور 29 سال کی روکوڑو سے ملاقات ان کی بار سلونا میں اس
سے پہلے ہوئی تھی۔

اس وقت میسی کی عمر صرف 5 سال تھی۔ روکوڑو میسی کی سب سے قریب دوست لوکس سیگلیا کی دوست تھی۔ جو کہ
خود بھی ایک پروفیشنل فٹبالر ہے۔ میسی اور ان کے گھر والے اور روکوڑو اب بارسلونا میں گئے ہوئے ہیں۔ شادی کی تقریب 
روزاریو شہر کے ایک پرتعیش ہوٹل میں منعقد کی گئی تھی۔

ارجنٹینا کے ایک اخبار کے مطابق شادی کی تقریب میں 270 سے زائد مہمان تھے جو کہ کھلاڑی اور مشہور شخصیت کے 
مالک تھے۔


No comments:

Post a Comment