Friday 30 June 2017

انگور کینسر ختم کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے: طبی ماہرین

grapes for cancer

صحت کے ماہرین اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کینسر کے خاتمہ کے لئے انگور کھانا انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔ 

ماہرین کے مطابق انگوروں میں جسم سے فاسد مادا خارج کرنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ اور یہ دل کو   
مضبوط بنانے لئے بھی بہترین ثابت ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انگوروں کے استعمال سے جسم اور معدے کا کینسر
ہونے والے خطرات کو ختم کرتا ہے۔

اس تحقیق کے بعد دنیا میں انگور کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں ملا ہے۔ کیونکہ پہلے صرف انگور کو پھل کے طور پر 
کھایا جاتا تھا۔ یا پھر امیر لوگ ہی زیادہ کھاتے تھے۔ لیکن ماہرین نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کے انگور کی پیداوار  کو
بڑھانےلئے دیگر علاقوں میں اس کے درخت بڑھانے چاہیئے۔ تاکہ زیادہ مقدار میں دستیاب ہونے کے باعث انگور سستا 
ہوسکتا ہے اور غریب گھرانہ بھی کھانے کے قابل ہوسکتا ہے۔ کیونکہ یہ کینسر صرف امیروں کی بیماری نہیں ہے۔

No comments:

Post a Comment