Wednesday 21 June 2017

ممبئی: بھارتی اداکارا کترینا کیف نے ایشوریا رائے بچن کا نام لومڑی رکھ دیا

aishwarya rai And Kateena kaif


ممبئی: بھارتی خوبصورت اداکارا کترینا کیف نے ایشریا رائے بچن کو لومڑی کا نام دے دیا۔ فلم ،،جگا جاسوس،، کی 
مشہوری کے سلسلے میں کترینا کیف فیس بک لائیو شو میں ایشوریا رائے بچن کو لومڑی کا نام دے دیا۔

رنبیر کپور کے شو کے دوران کترینا کیف نی ایک گیم رکھا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی اداکاراوں کا کیا نام ہونا چاہیئے
تو کترینا کیف نے ان کا نام جانوروں سے ملایا۔ شو کے دوران رنبیر کپور کترینا کیف کو کہا کہ ایشوریا رائے کا نام نہ بدلو
پر کترینا کیف نے ان کا نام لومڑی رکھ دیا۔ پر کترینا کیف نے اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ ایشوریا رائے کا نام لومڑی
کیوں رکھا۔

No comments:

Post a Comment