Friday 23 June 2017

حکومت کی طرف سے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے لئے انعامی پیسوں میں اضافہ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے

icc champions trophy winner team 2017

وفاقی حکومت نے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے لئے انعامی پیسوں میں اضافہ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔
اور وہاب ریاض کو بھی اس انعامی پیسوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔

انعامی پیسے دینے کے لئے خصوصی طور پر 5 جولائی کو وزیراعظم ہاوس میں ہوگا۔ انعامی پیسوں میں اضافہ ہونے
والے نوٹیفیکیشن کے مطابق 16 کھلاڑیوں کو ایک ایک کروڑ روپے ،انعام دے سکتے ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق قومی ٹیم کے کوچ مکھی آرتھر،،اظہر محمود،گرانٹ فلاور،اسٹیورکن،اور گرانٹ لوڈن کو 50 50 لاکھ 
روپے انعام دے سکتے ہیں۔ اور نوٹیفیکیشن کے مطابق منیجمنٹ کے 8 اراکین کو 50 50 اور دیگر 8 اراکین کو 25 25
لاکھ روپے دے سکتے ہیں۔ 

No comments:

Post a Comment