Friday 23 June 2017

آمریکا اسرائیل کے ساتھ مل کر علاقے پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔تحریک انصار اللہ

tahreek ansar allah

صنعاؑ: یمن کے انصاراللہ تحریک نے اعلان کیا ہے کہ آمریکا اسرائیل کے ساتھ مل کر علاقے میں قبضہ کرنا چاہتا ہیں۔

تسنیم نیوز کے رپورٹ کے مطابق تحریک انصاراللہ کے لیڈر عبد الملک ا لحوثی رمضان کے مہینے کی مناسبت اپنے ایک
بیان میں کہا ہے کہ آمریکا اور اسرائیلی حکومت مکمل حمایت سے عراق افغانستان اور تمام اسلامی دنیا میں سیاسی
اقتصادی اور امنیتی لحاظ جو کچھ کر رہا ہے اس سے آمریکا اسلام کا دشمن بن گیا ہے۔ 


No comments:

Post a Comment