Saturday 24 June 2017

آئی سی سی ورلڈ کپ 2017 کے لئے گوگل نے اپنا نیا ڈوڈل جاری کردیا

google new  icc women cricket world cup 2017doodle


نیویارک: آئی سی سی ویمینز ورلڈ کپ  2017 کے لئے گوگل نے اپنا نیا ڈوڈل جاری کردیا ہے۔ آئی سی سی ویمیز
ورلڈ کپ 2017 کا گراونڈ آج سے انگلینڈ میں تیار ہے۔

جس میں پہلا مقابلہ نیوزیلیند اور سری لنکا کی ویمنز ٹیم کے مابین کھیلا جائے گا۔ اس موقع پر عالمی شہرت یافتہ
سرچ انجن گوگل نے اپنا نیا ڈوڈل جاری کردیا ہے۔ گوگل کے اس نئے ڈوڈل میں دو ٹیموں کے درمیان کرکٹ کھیلتے
ہوئے دکھایا جارہا ہے۔

No comments:

Post a Comment