Sunday 25 June 2017

قومی ہاکی ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں ایک بار پھر شکست دے دی ہے

pakistan hockey team 2017 image

ہاکی ورلڈکپ پلے آف مقابلہ میں روایتی حریف بھارت نے قومی ٹیم کو 1 گول کے مقابلے میں 6 گولوں سے شکست
دیدی۔

انگلینڈ میں جاری ورلڈ کپ کولیفائر ہاکی ورلڈکپ پلے آف مقابلہ میں بھارت نے قومی ٹیم کو ایک بار پھر شکست دیدی ہے
بھارت ٹیم نے گرین شرٹ کو 1.6 کے فرق کے ساتھ شکست دیدی ہے۔ پچھلے اتوار گروپ میچ میں بھی بھارت نے قومی
ٹیم کو 1.7 سے شکست دے دی تھی قومی ٹیم کا اگلا میچ کل چین کے ساتھ ہوگا۔

No comments:

Post a Comment