Saturday 24 June 2017

ڈھاکا: بنگلہ دیشی اداکارا نے فلم انڈسٹری چھوڑ کر اسلام کی تبلیغ شروع کردی

naznin akhter amages

ڈھاکا: بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والی اداکارا نے فلم انڈسٹری چھوڑ کر اسلام کی تبلیغ شروع کردی ہے


بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق ۲۲ سال کی اداکارا نازنین اختر نے فلم انڈسٹری کو نہ صرف چھوڑ دیا بلکہ اسلام 
کی تبلیغ کے ساتھ ساتھ اپنا انداز بھی بدل لیا ہے۔ اور اب وہ ہاتھوں میں دستانے اور پیروں میں موزے پہننا اور
برقعہ بھی استعمال کرنا شروع کردیا۔

اور اسکے ساتھ ہی اداکارا نے اپنا نام بھی بدل کر متا اللہ رکھ لیا ہے۔ ان سب باتوں کے ساتھ ساتھ اداکارا متا اللہ
نے مدرسے میں  قرآن پڑھنا بھی شروع کردیا ہے۔ متا اللہ کی زندگی میں یہ تبدیلی کیوں آئی اس نام سے 
بنگلہ دیش میں ایک کتاب بھی چھپ گئی جو ہاتھوں ہاتھ خریدی جارہی ہیں۔


No comments:

Post a Comment