Tuesday 27 June 2017

وومین کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لئے 378 رنزوں کا ہدف دے دیا

women cricket england captain image

لندن: وومین کرکٹ ورلڈکپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لئے 378 رنزوں کا ہدف دیا ہے۔۔پاکستان وومین ٹیم
نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

جس میں انگلینڈ نے مقرر 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 377 رنز بنائے۔ جس میں ناٹا لائی 137 اور ھسیدر نائٹ
نے 106 رنز بنائے۔ جس کے بعد انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لئے 378 رنزوں کا ہدف دیا ہے۔

No comments:

Post a Comment