Saturday 3 June 2017

فلم ،،ٹیوب لائیٹ،، باھو بلی سے زیادہ کامیاب ہوگی :وویک اوبرائے

vivek oberoi new movie

ممبئی:بالی ووڈ اداکار وویک اوبرائے کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ فلم،،ٹیوب لائیٹ،، فلم باھوبلی سے زیادہ
کامیاب ثابت ہوگی۔ اداکار وویک اوبرائے نے اپنے مذاکرات میں کہا ہے۔ کہ ان کی دلی خواہش ہے کے باکس
آفیس کے سلمان کی فلم باھو بلی سے زیادہ معاوضہ کمائیں اور سپر ہیٹ فلم ثابت ہو۔

وویک اوبرائے کی نئی فلم بینک چور،،16جولائی کو سینیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائیگی۔

No comments:

Post a Comment