Tuesday 6 June 2017

افطاری میں تلی ہوئی اشیاؑ کھانے سے گریز کرے۔ طبی ماہرین

roll fry

اسلام آباد:طبی ماہرین روزےداروں کی افطار میں تلی ہوئی اشیاؑ سے اور مصالیحدار چیزیں نہ کھانے کی
ہدایت کی ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہیں۔ کہ افطاری کے وقت زیادہ ٹھنڈا اور کھٹا شربت استعمال کرنے سے 
گریز کرے۔کیونکہ اس کی وجہ سے گلہ خراب ہونے کی وجہ سے پھر بخار آنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہیں کہ افطاری سادہ کرو اور کھانے میں سبزیاں زیادہ استعمال کرو۔ اور گوشت ضرورت
کے مطابق ہی کھانا ۔ماہرین کا کہنا تھا کہ روزےداروں کے گھروں میں تلی ہوئی اشیاؑ کا استعمال عام ہیں جس کی
وجہ سے ان کی طبعیت خراب رہتی ہیں۔  

No comments:

Post a Comment