Saturday 3 June 2017

کراچی میں رینجرز کی کاروائی کے دوران 7 ملزمان گرفتار

rangers operation in karachi

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کے چھاپے کی کاروائی کے دوران 7ملزمان گرفتار کئے گئے
گرفتار ملزمان میں ایم کیو ایم کے دو ٹارگٹ کلر شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مخلتلف علاقوں میں رینجرز کے چھاپہ کی کاروائی میں  7ملزمان کو 
گرفتار کیا ہیں۔ رینجرز ترجمان کے مطابق گرفتار کئے گئے ملزمان میں دو ٹارگٹ کلر شامل ہیں جن کا 
تعلق ایم کیو ایم لندن اور ایم کیو ایم حقیقی سے ہیں۔

رینجرز ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ گرفتار کئے گئے ملزمان میں اسٹریٹ کریمنلز بھی شامل ہیں۔ 
گرفتار کئے گئے ملزمان سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہواہیں،رینجرز کی اس کاروائی میں گرفتار
ملزمان کو نامعلوم جگہ پر منتقل کردیا ہیں۔

No comments:

Post a Comment